1. #1
    Nov 2010
    Cervera, Cataluna, Spain, Spain
    6,419

    Lightbulb Huwe Jatay Hai Kiu GhamKhawar Qatil..ہوئے جاتے ہیں کیوں غم خوار قاتل

    ہوئے جاتے ہیں کیوں غم خوار قاتل : اØ*مد فراز

    ہوئے جاتے ہیں کیوں غم خوار قاتل
    نہ تھے اتنے بھی دل آزار قاتل
    مسیØ*اؤں Ú©Ùˆ جب آواز دی ہے
    پلٹ کر آ گئے ہر بار قاتل
    ہمیشہ سے ہلاک اک دوسرے کے
    مرا سر اور تری تلوار قاتل
    تری آنکھوں کو جاناں کیا ہوا ہے
    کبھی دیکھے نہ تھے بیمار قاتل
    وہاں کیا داد خواہی کیا گواہی
    جہاں ہوں منصفوں کے یار قاتل
    فرازؔ اس دشمن جاں سے گلہ کیا
    ہمیشہ سے رہے دلدار قاتل

    ​




  2. #2
    Nov 2010
    USA
    3,447
    one of my favt ghazal.

    Share kerney k liye shukriya !!!


    Ƭσʋт ƨα ɢαʏα нαι мɛяι cнαнαтσи κα ωαʝσσ∂

    Aαв κσι αcнα внι ℓαɢɛʏ тʋ нʋм ιʓнαя иαнι κɛятɛ

  3. #3
    ~* UZ Designer *~
    Apr 2014
    536
    Good One

    bhout he ala sharing bro

  4. #4
    Nayab's Avatar
    Senior Member
    Apr 2014
    67
    LOvely SHaringgg

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •